Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      جعلی ،غیر قانونی اشیا فروخت کرنے پر علی ایکسپریس پر ریکارڈ 550 ملین یورو کا جرمانہ

      پاکستانی فری لانسرز کا شاندار کارنامہ؛ تین سال میں کتنے ارب ڈالر کمائے؟

      اینڈرائیڈ 16 سیکیورٹی خامی کی نشاندہی، گوگل کی تصدیق

      چیٹ جی پی ٹی برانڈڈ باسکٹ بال ایک دن کے اندر فروخت

      پنجاب میں اے آئی انقلاب کا آغاز؛ علی ڈار کا شنگھائی میں ہواوے ریسرچ سینٹر کا اہم دورہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      اصفہان میں دھماکوں کے بعد فضا دھوئیں سے بھر گئی: اسرائیلی فضائی حملے کی پہلی ویڈیو 

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    کووڈ ویکسین لگوانے والے ہوشیار، چھاتی ،پھیپھڑوں سیمت 6 اقسام کے کینسر کا نشانہ بن سکتے ہیں

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سیئول : کووڈ ویکسین سے چھاتی پھپھڑوں  کے کینسر سمیت 6 کینسر  ہونے کا خطرہ ، جنوبی کوریائی سائنسدانوں کی تحقیق نے دنیا بھر میں تہلکہ مچادیا۔

    یادرہے کئی ایسی رپورٹس سامنے آ چکی ہیں جن میں کووڈ ویکسین سے  نوجوانوں میں دل کو نقصان پہنچنے اور دل کا دورہ پڑنے کا خطرہ بڑھنے کے کیسز سامنے آئے ہیں ۔  لیکن اب ایک ایسی تحقیق سامنے آئی ہے جس نے تشویش میں کئی سو گنا اضافہ کردیا ہے کووڈ ویکسین پر شروع سے ہی سوالات اٹھتے رہے ہیں اور کئی طرح کے طبی شبہات ظاہر کیے گئے ہیں۔

    ایک حالیہ رپورٹ میں کوریائی سائنسدانوں نے الرٹ کیا ہے کہ کووڈ ویکسین کینسر کے خطرے کو بھی بڑھانے والی ہو سکتی ہے۔ ماہرین نے متنبہ کیا ہے کہ ویکسین کے اثرات پر طویل مدت کی نگرانی ضروری ہے۔ محققین نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ انھیں اس بات کے ثبوت ملے ہیں کہ کووڈ ویکسین سے پھیپھڑے اور پستان سمیت 6 طرح کے کینسر کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔ یہ خطرہ 65 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں سب سے زیادہ دیکھا جا رہا ہے۔

    تاہم دیگر سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس بات کا کوئی قابل اعتماد ثبوت نہیں ہے کہ ویکسین ’ٹیومر سپریسرس‘ کو رخنہ انداز کرتے ہیں یا کسی بھی طرح کے عمل کو فروغ دیتے ہیں، جس کے نتیجہ کار کینسر ہوتا ہے۔

    بہرحال، کوریائی سائنسدان اپنے اس  دعویٰ پر قائم ہیں کہ کہ کووڈ ویکسین کینسر کا خطرہ بڑھا سکتے ہیں۔ ’بایومارکر ریسرچ‘ رسالہ میں شائع یہ اسٹڈی آرتھوپیڈک سرجری اور کریٹیکل کیئر کے کوریائی ڈاکٹرز کی طرف سے کی گئی ہے، جنھوں نے 2021 اور 2023 کے درمیان 84 لاکھ سے زائد بالغوں کے طبی ریکارڈ کا تجزیہ کیا۔

    انھیں 2 گروپوں میں تقسیم کیا گیا تھا۔ پہلا جنھیں صرف کووڈ کے ایک یا دو ٹیکے لگے تھے، اور دوسرا جنھیں بوسٹر شاٹس بھی لگائے گئے تھے۔ ٹیکوں کے ایک سال بعد ریسرچ میں شامل لوگوں میں کینسر کے جوکھم کا پتہ لگانے کے لیے جانچ کی گئی۔ رپورٹ میں سامنے آیا کہ جن لوگوں نے کم از کم ایک کووڈ ویکسین لیا تھا، ان میں تھائیرائیڈ کینسر ہونے کا  امکان 35 فیصد اور گیسٹرک کینسر ہونے کا امکان 34 فیصد بڑھ گیا۔ پھیپھڑوں اور پروسٹیٹ کینسر کے لیے یہ امکان بالترتیب 53 اور 68 فیصد، جبکہ پستان اور کولوریکٹل کینسر کا خطرہ بالترتیب 20 اور 28 فیصد بڑھ گیا ہے۔ یہ مضر اثرات ’سی ڈی این اے‘ ویکسین میں دیکھے گئے۔
    محققین نے یہ بھی  بتایا کہ فائزر اور ماڈرنا جیسی ایم آر این اے ویکسین بھی تھائیرائیڈ، کولوریکٹل، پھیپھڑے اور پستان کینسر کے امکان  کو بڑھانے والی ہو سکتی ہیں۔ ویکسین لگوانے والے مرد گیسٹرک اور پھیپھڑوں کے کینسر کے تئیں زیادہ حساس تھے، جبکہ خواتین میں تھائیرائیڈ اور کولوریکٹل کینسر کا خطرہ زیادہ دیکھا گیا۔

    Related Posts

    سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ

    کرنٹ لگنے  سے  نوجوان جاں بحق 7 ماہ قبل شادی ہوئی تھی

    ضلع کونسل نوشہروفیروز کا20کروڑ روپے کا بجٹ منظور

    مقبول خبریں

    سیلاب سے 20 افراد ہلاک، 100 سے زائد لاپتہ

    ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف مکمل شٹر ڈاون ہڑتال جاری

    راولپنڈی میں غیر ملکی خاتون اور ٹیکسی ڈرائیور کے ’’ دنگل‘‘ کی ویڈیو وائرل

    کیا سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ڈاکٹر نبیہہ علی خان کی شادی کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہو گیا؟

    بنگلہ دیشی پاسپورٹ : سوائے اسرائیل کے ہر ملک جانے کے لیے کار آمد

    بلاگ

    شدید بارشیں ،سیلاب کا امکان اوراحتیاطی تدابیر

      پولٹری فارمنگ کے ذریعے دیہی خواتین کو بااختیار بنانا

    اور:-شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔

    تحفظ کی اپیل سے قتل تک ایک جان جو بچائی جا سکتی تھی

    ایران، امریکہ جنگ اوراسرائیل

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.