Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      اسمارٹ ٹی وی استعمال کرنے والوں کے لیے بڑی خوشخبری: یوٹیوب نے انتہائی مفید فیچر متعارف کرا دیا

      موجودہ حکومت کے آئی پی پیز کے ساتھ 30 اور 40 سال کے نئے معاہدوں کا انکشاف

      ایک کروڑ سے زائد پاکستانیوں کا خفیہ ڈیٹا لیک: ’منی نادرا‘ چلا کر شہریوں کی نجی معلومات بیچنے والا خطرناک گروہ گرفتار

      مصنوعی ذہانت اور سائبر سکیورٹی: مائیکروسافٹ نے تاریخ کی سب سے بڑی سیکیورٹی اپ ڈیٹ جاری کر دی،

      بھارت کی ہٹ دھرمی : عالمی عدالت کے فیصلے کے باوجودمتنازع منصوبے ساولکوٹ ڈیم کے ٹینڈر جاری

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایم ڈی کیٹ 2025 کا رجسٹریشن شیڈول جاری،

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے خواہش مند طلبہ کے لیے ایم ڈی کیٹ 2025 کے لیے رجسٹریشن شیڈول جاری کر دیا گیا .

    ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن کل سے شروع ہوگی،رجسٹریشن پی ایم ڈی سی آن لائن پورٹل کے ذریعے کرے گی،نارمل فیس کے ساتھ رجسٹریشن 25 اگست تک ہوگی،لیٹ فیس کے ساتھ رجسٹریشن یکم ستمبر تک ہوسکے گی،پاکستانی طلباکیلئے نارمل رجسٹریشن فیس 9 ہزار روپے ہوگی،یہی فیس گزشتہ سال ساڑھے 8 ہزار روپے تھی،لیٹ رجسٹریشن فیس 13 ہزار روپے ہوگی۔پی ایم ڈی سی ریاض سعودی عرب میں بھی ٹیسٹ کا انعقاد کرے گی،ریاض میں ایم ڈی کیٹ کی رجسٹریشن فیس 45 ہزار ، لیٹ فیس 55 ہزار ہوگی،ایم ڈی کیٹ امتحان 5 اکتوبر بروز اتوار منعقد ہوگا،پنجاب میں ایم ڈی کیٹ کا انعقاد یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت ہوگا،سندھ میں ایم ڈی کیٹ سکھر آئی بی اے یونیورسٹی کے تحت ہوگا،کے پی کے میں خیبر میڈیکل یونیورسٹی یونیورسٹی ایم ڈی کیٹ امتحان لے گی۔بلوچستان میں بولان میڈیکل یونیورسٹی  کے تحت ایم ڈی کیٹ امتحان ہوگا

    Related Posts

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    سونا ڈگمگا گیا

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    مقبول خبریں

    چیف سیکرٹری، آئی جی KPK بیان حلفی دیں لانگ مارچ میں سرکاری مشینری استعمال نہیں ہوگی، اسلام آباد ہائیکورٹ

    برکس اجلاس سے قبل روسی صدر کی وزیراعظم مودی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

    9/11 حملوں کو 25 سال مکمل

    قومی کھلاڑی محمد رضوان اور امام الحق کرکٹ کھیلنے کے لئے نااہل

    ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے اے پی این ایس ، اور سی پی این ای کے وفد کی ملاقات

    بلاگ

    رنگپوربگھور کے محمد فضیل کا صوبائی سطح پر منفرد اعزاز

    بھارتی کرنل کا پاکستان میں دہشت گردوں کوسرعام سپورٹ کرنے کا اعتراف

    ملک غلام حسن سلہال — خدمت، شرافت اور عوامی وابستگی کی روشن مثال

    تین سالہ معطلی یا انصاف کا انتظار؟ — جب احتساب، خود ایک سزا بن جائے.

    ”ہنی ٹریپ کرتی انٹی کرپشن کا احتساب کب ہوگا ؟ “ ملک محمد سلمان کا کالم

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.