Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ” پجیرو کی واپسی “ LEGEND IS BACK

      گوگل میسجز کی خرابی، پرانے پیغامات غلط افراد کو بھیجے جانے کا انکشاف

      196 ملین پاؤنڈ کا مالیاتی خسارہ: جیگوار لینڈ روور (JLR) نے پھربھی اپنی پہلی الیکٹرک لگژری گاڑی مارکیٹ میں اتار دی

      سوشل میڈیاپلیٹ فارم ‘ایکس’ پر بڑا سائبر حملہ ناکام:ہیکرز کی تلاش ، کیا کروڑوں صارفین کا ڈیٹا محفوظ ہے؟

      ملک کا پہلا شہر جو سو فیصد سولر توانائی پر منتقل ہوگا، کون سا ہے!

    • بلاگ
    • ویڈیوز

        بھٹ شاہ رورل ہیلتھ سینٹر کی  غفلت سے خاتون اور نومولود جاں بحق

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں ضلع بھر میں مختلف تقریبات کا سلسلہ جاری

      ہیومین ویلفیئر آرگنائزیشن پاکستان کے زیر اہتمام ریلی نکالی گئی

      عالمگیر ویلفیئر ٹرسٹ اور جامع مدرسہ منصورہ ہالا کے مشترکہ تعاون سے مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

      جشنِ آزادی کے سلسلے میں مغل ویلفیئر اتحاد ہالا کی جانب سے ریلی نکالی گئی

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت پر بجلی گرادی، ٹیرف ڈبل، مزیدپابندیوں کا عندیہ

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    واشنگٹن:امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے  بھارت پر پھر بجلی گرادی ۔  ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے مزید 25 فیصد ٹیرف بڑھا کر اسے 50 فیصد کر دیا ہے۔

    امریکا کا موقف  ہے کہ یہ فیصلہ  بھارت کی جانب سے روسی تیل کی مستقل خریداری کے جواب میں کیا گیا ہے۔ ایگزیکٹو آرڈر کے مطابق اضافی شدہ ٹیرف 21 دنوں کے اندر نافذ العمل ہوگا، یعنی 27 اگست 2025 سے  بھارت جو  سامان امریکا بھیجے گا، اس پر 50 فیصد ٹیرف لگے گا۔  ایسی برآمدی اشیا جو اس تاریخ سے قبل روانہ ہو چکی ہوں گی اور 17 ستمبر 2025 سے قبل امریکا پہنچ جائیں گی، انھیں اس ٹیرف سے چھوٹ ملے گی۔ ایگزیکٹیو آرڈر میں صاف لکھا گیا ہے کہ یہ ٹیرف دیگر سبھی ٹیکسز اور فیس کے علاوہ ہوگا، لیکن کچھ خاص معاملوں میں چھوٹ بھی دی جا سکتی ہے۔

    ابھی تو صرف 8 گھنٹے ہی ہوئے ہیں، ٹرمپ کا مزید پابندیوں کا عندیہ

    بعد ازاں وائٹ ہاؤس میں ایک تقریب کے دوران صدر ٹرمپ نے اس موضوع پر بی بی سی کے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ انڈیا پر عائد کی جانے والی محصولات صرف آغاز ہے۔“ابھی آپ کو بہت کچھ دیکھنے کو ملے گا، بہت سی دیگر پابندیاں۔ ابھی تو صرف 8 گھنٹے ہی گذرے ہیں“

    صدر ٹرمپ کی جانب سے اضافی ٹیرف کے اعلان کا مطلب ہے کہ اب انڈین برآمداد جیسے ٹیکسٹائل مصنوعات، قیمتی پتھر، زیورات، گاڑیوں کے پرزہ جات اور سی فوڈ پر اب 50 فیصد ڈیوٹی عائد ہوگی۔ الیکٹرونک آئٹمز بشمول آئی فون اور ادویات کو فی الحال اس ٹیکس سے استثنا حاصل ہے۔

    چین کو بھی دھمکی

    ٹرمپ انتظامیہ نے اشارہ دیا ہے کہ اگر کوئی دیگر ملک بھی روس سے بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر تیل درآمد کرتا ہے تو اس پر بھی اسی طرح کی کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ساتھ ہی اگر روس یا کوئی دیگر متاثرہ ملک امریکہ کی پالیسیوں کے مطابق کوئی قدم اٹھاتا ہے تو اس حکم میں تبدیلی بھی ممکن ہے۔ اس حکم کی بنیاد 2022 میں اعلان کردہ وہ قومی ایمرجنسی ہے، جس میں امریکہ نے یوکرین پر روسی کی فوجی کارروائی کو دیکھتے ہوئے روسی تیل کی درآمدگی پر پابندی لگائی تھی

    Related Posts

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    ایران کے بحرین ،کویت اور امارات میں قائم امریکی اڈوں پر میزائل ڈرون حملے، فوجی تنصیبات، طیارے تباہ

    مقبول خبریں

    طلبا صرف 72 ہزار روپے میں الیکٹرک بائیک کے مالک کیسے بنیں! آج سے درخواستیں طلب، طریق کار کیا ہوگا؟

    امارات قسمت کی دیوی پاکستانی پر ہوئی مہربان 

      وارداتیں جاری، مزاحمت پر شہری زخمی، طالبعلم کی موٹر سائیکل بھی چوری

    سانا کے مرکزی صدر  کا شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی کا دورہ، اسکالرشپس و عالمی تعلیمی مواقع کے معاہدے

    نوجوان ق ت ل،ایک شخص کی کمرے سے لٹکتی لاش برآمد

    بلاگ

    پوڈکاسٹ خاموشی سے ہمارے سننے کا انداز بدل رہا ہے

    ایک کھرب ڈالر کی نایاب معدنیات کی پیشکش ٹھکرا دی، اس کی جگہ طالبان سے امریکا نے کیا مانگا؟ عبداللہ گل کا بڑا انکشاف

    اور :- یہ مسلماں ہیں جنہیں دیکھ کے !!!

    منزہ گوئندی کے ساتھ ایک شام — ادب، محبت اور یادوں کی خوشبو

    نہاگدرہ۔۔۔تحصیل واڑی کا ایک منفرد وزٹ سپاٹ

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.