Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

      الیکٹرک گاڑیوں کی دنیا میں نیا دھماکہ: ایم جی کی ‘MG4 EV Urban’ پاکستان میں قدم رکھنے کو تیار، قیمت نے سب کو حیران کر دیا

      گاڑی مالکان متوجہ ہوں! ہنڈا اٹلس کا ہزاروں گاڑیاں واپس بلانے کا اعلان،

      الیکٹرک گاڑیوں کے لیے موٹروے ٹول ٹیکس معاف! ٹیکس چھوٹ سمیت بڑے ‘سرپرائزز’

      ہرشہری کوگاڑی کا مالک بنانے کافیصلہ ، نئی آٹو پالیسی منظور

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    ایل ڈی اے کا غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف آپریشن، 77 املاک سیل

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور [اسٹاف رپورٹر] ڈائریکٹر جنرل ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایت پر ٹاؤن پلاننگ ونگ متحرک ہو گیا ہے۔ ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں غیرقانونی کمرشل عمارتوں کے خلاف بھرپور کارروائیاں جاری ہیں۔

    ایل ڈی اے کی ٹیموں نے گلبرگ، گارڈن ٹاؤن، فیصل ٹاؤن، گلشن راوی، سمن آباد، شاد باغ، وحدت روڈ، اور سبزہ زار کے مختلف علاقوں میں آپریشن کرتے ہوئے مجموعی طور پر 77 املاک سیل کر دیں۔

    ایل ڈی اے کی جانب سے گلبرگ، گارڈن ٹاؤن اور فیصل ٹاؤن میں غیرقانونی کمرشل استعمال اور کمرشل فیس کی عدم ادائیگی پر 33 املاک سیل کی گئیں۔ گلشن راوی، سمن آباد اور شاد باغ میں 18 املاک کو غیرقانونی کمرشل استعمال پر سیل کیا گیا جبکہ وحدت روڈ اور سبزہ زار میں ریکوری آپریشن کے دوران مزید 26 املاک سیل کی گئیں۔سیل کی گئی املاک میں نجی بینک، نجی سکول، کلینک، فوڈ پوائنٹ، لیبارٹری، ہوٹل، فارمیسی، بیکری، شوز شاپ، کلاتھ شاپ، ورکشاپ، دکانیں اور دفاتر شامل ہیں۔
    یہ آپریشن چیف ٹاؤن پلانر اسد الزمان کی زیر نگرانی کیا گیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے کا کہنا ہے کہ غیرقانونی کمرشل عمارتوں اور کمرشل فیس نادہندگان کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی۔

    Related Posts

    سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں فیصلہ

    مری مال روڈ ہل سائیڈ پر تعمیر غیر قانونی بلند بالا ہوٹلوں کو گرانے کا سلسلہ جاری

    چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

    مقبول خبریں

    مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا ذی الحج کا چاند نظر آنےکا اعلان، عید الاضحیٰ 27 مئی کو ہوگی

    ذی الحج کا چاند نظر آگیا ، پاکستان میں  عیداالاضحیٰ 27 مئی کو منائی جائے گی، بے نقاب ٹی وی کے ناظرین سمیت سب اہل وطن کو مبارک

    دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان اہم اور کلیدی شراکت دار، ایڈمرل بریڈ کوپر

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    بلاگ

    ایبولا الرٹ! نایاب وائرس کی سرحد پار یلغار، دنیا ایک نئے امتحان کے دہانے پر

    ہم وطن سے محبت۔۔۔۔۔کیوں نہ کریں۔

    ”اے ڈی سی آر کی سپیڈ منی، کتے مارنے کی کمائی اور بے بس عدلیہ “۔جھاڑو سے پیسے اکٹھا کرتا ستھرا پنجاب! ملک محمد سلمان کا کالم

    ”کتوں کا عالم ارواح میں اللہ سے شکوہ“ ملک محمد سلمان کا کالم

    مکالمے کا فقدان

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.