Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    Facebook Twitter Instagram
    Benaqab News | Welcome to Benaqab News NetworkBenaqab News | Welcome to Benaqab News Network
    • ہوم
    • اہم ترین
    • پاکستان
    • شہر شہر کی خبریں
    • دنیا کی خبریں
    • صحت
    • انٹرٹینمنٹ
    • کھیل
    • بزنس
    • ٹیکنالوجی

      ”کاکروچ کبھی مرتے نہیں“ بھارت میں ‘کاکروچ جنتا پارٹی’ کا ایکس اکاؤنٹ بلاک، بانی کا نیا اکاؤنٹ "کاکروچ از بیک” متحرک

      ایران جنگ میں امریکا کو بے تحاشہ نقصان، لڑاکا طیاروں سمیت 42 طیارے اور MQ-9 ریپر ڈرون کھو دیے، کانگریشنل ریسرچ سروس رپورٹ

      نیسلے کے لیے نئی مشکل: شیر خوار بچوں کے فارمولا دودھ میں زہریلے مادے کا انکشاف

      کراچی میں 82 منزلہ 941 فٹ بلند ” برج قائد“ تعمیر کرنیکا فیصلہ

      مودی کا ‘مدر آف آل ڈیلز’ کا اعلان، نیدرلینڈز اور ٹاٹا کے مابین تاریخی سیمی کنڈکٹر معاہدہ

    • بلاگ
    • ویڈیوز

      محبت کے آگے وحشی جانور بھی بے بس۔۔۔

      150 ارب ڈالر کی سلطنت کا مالک، مگر سواری عام سی میٹرو!

      امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وطن روانہ

      امریکی پائلٹ کیلئے امریکا کا ریسکیو مشن کیسے سرانجام پایا؟ اینی میٹڈ ویڈیو دیکھئیے

      خارگ جزیرے پر ممکنہ امریکی حملہ ، لیگو ویڈیو جاری

    Benaqab News | Welcome to Benaqab News Network

    وزیراعظم برطرف، صدر نے حکومت تحلیل کردی

    Facebook Twitter LinkedIn WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    سینیگال کے صدر باسیرو دیومائی فائے نے وزیر اعظم کو عہدے سے ہٹاتے ہوئے حکومت تحلیل کرنے کا اعلان کردیا، جس کے بعد ملک کی سیاسی صورتحال میں نئی ہلچل پیدا ہوگئی ہے۔
    میڈیا رپورٹس کے مطابق صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت کے اندر پالیسی اختلافات اور انتظامی معاملات میں بڑھتی ہوئی پیچیدگیوں کے باعث یہ فیصلہ ناگزیر ہوگیا تھا۔ بیان میں مزید کہا گیا کہ جلد نئی کابینہ تشکیل دی جائے گی تاکہ حکومتی امور کو مؤثر اور مستحکم انداز میں چلایا جاسکے۔صدر کے اس اچانک اقدام پر اپوزیشن جماعتوں نے شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اسے ملک میں سیاسی بحران کی علامت قرار دیا ہے۔دوسری جانب حکومتی حلقوں کا مؤقف ہے کہ یہ فیصلہ آئینی اختیارات کے تحت کیا گیا اور اس کا مقصد حکومتی کارکردگی کو بہتر بنانا ہے۔
    سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق اس پیش رفت کے بعد سینیگال میں قبل از وقت انتخابات، نئی سیاسی صف بندی اور حکومتی اتحاد میں تبدیلیوں کے امکانات بھی بڑھ گئے ہیں، جس کے ملکی سیاست پر دور رس اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔

    Related Posts

    ایران کے ساتھ معاہدہ طے ،حتمی منظوری باقی، جلد اعلان ہوگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران امریکا نیا فریم ورک طے، آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی ، امریکی ناکہ بندی ختم، 25 ارب کے اثاثے جاری، ایٹمی معاملات پر الگ مذاکرات

    وائٹ ہاؤس پر فائرنگ ، سیکرٹ سروس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک، دو راہگیر زخمی

    مقبول خبریں

    ایران کے ساتھ معاہدہ طے ،حتمی منظوری باقی، جلد اعلان ہوگا، صدر ڈونلڈ ٹرمپ

    ایران امریکا نیا فریم ورک طے، آبنائے ہرمز کھول دی جائے گی ، امریکی ناکہ بندی ختم، 25 ارب کے اثاثے جاری، ایٹمی معاملات پر الگ مذاکرات

    وائٹ ہاؤس پر فائرنگ ، سیکرٹ سروس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور ہلاک، دو راہگیر زخمی

    ایران کی درخواست منظور، فیفا نے ورلڈ کیمپ امریکا سے میکسیکو منتقل کردیا

    وزیراعظم برطرف، صدر نے حکومت تحلیل کردی

    بلاگ

    حقائق کی موت، میمز کا راج: کیا پاکستانی اب صرف "وائرل” قوم بن چکےہیں ؟

    ایبولا کی تیز یلغار، عالمی ادار ہ صحت کا ہنگامی انتباہ 

    پاکستان کا آئی ایم ایف یا آئی ایم ایف کا پاکستان؟

    پنکی اور مخبری کے نام پر منشیات کی بندر بانٹ کا پولیس پر الزام,,سہیل چٹھہ نے مافیا کی کمر توڑ دی

    صوبہ بلوچستان،بڑھتی دہشت گردی  اور عوام میں بے چینی

    Facebook Twitter Instagram Pinterest
    • Disclaimer
    • Terms & Conditions
    • Contact Us
    • privacy policy
    Copyright © 2024 All Rights Reserved Benaqab Tv Network

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.